ون ویلنگ کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سڑک پر ون ویلنگ کرکے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خطرہ پیدا کررہا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سڑک پر ون ویلنگ کرکے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خطرہ پیدا کررہا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments