مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین میں غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب گیس سلنڈر غیر معیاری اور خستہ حال پایا گیا، جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین میں غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب گیس سلنڈر غیر معیاری اور خستہ حال پایا گیا، جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments