ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹرک ڈرائیور زیرحراست
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
ڈرائیور مین روڈ پر ٹرک ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چلا رہا تھا، جس سے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments