جماعت اسلامی کے ضلعی امیر میاں طاہر ایوب کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

جماعت اسلامی کے ضلعی امیر میاں طاہر  ایوب کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی کے نومنتخب ضلعی امیر میاں طاہر ایوب نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی اور ان سے فیصل آباد کے سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی نے عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ پرامن احتجاجی تحریکیں چلائی ہیں۔ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ اور متبادل تجاویز قومی معیشت کو بحرانوں سے نکالنے کا لائحہ عمل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...