ملزم 16لٹر شراب سمیت پکڑا گیا

ملزم 16لٹر شراب سمیت پکڑا گیا

راہوالی(نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس نے کوٹلی صاحبو موڑ پر گاہکوں کے انتظار میں کھڑے شراب فروش کو قابو کرلیا ۔ملزم سجاد گجر ساکن ترگڑی سے گیلن میں موجود 16لٹرشراب قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

کینٹ پولیس نے کوٹلی صاحبو موڑ پر گاہکوں کے انتظار میں کھڑے شراب فروش کو قابو کرلیا ۔ملزم سجاد گجر ساکن ترگڑی سے گیلن میں موجود 16لٹرشراب قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں