گیس کی ریفلنگ کرنیوالاگرفتار

گیس کی ریفلنگ کرنیوالاگرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر)غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس کی ریفلنگ کرنے پر موضع گھنیا کے رہائشی سجاد کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروادیا گیا۔

غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس کی ریفلنگ کرنے پر موضع گھنیا کے رہائشی سجاد کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں