شہری کا موٹر سائیکل چوری
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)ایک شخص موٹر سائیکل سے محروم ہوگیا۔
مندرانوالہ مسجد کے سامنے سے حسنین ساہی کے والد کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔