ذہنی معذور بچے سے بدفعلی ،ملزم گرفتار
موترہ(نامہ نگار)اوباش ملزم کی موضع بھاڈے والہ کی گلزار بی بی کے ذہنی معذور بچے کیساتھ بدفعلی، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا ۔ بچہ گھرسے بوتلیں اکٹھی کرنے نکلا تو انوارنے حویلی میں لیجا کربدفعلی کرڈالی ۔
اوباش ملزم کی موضع بھاڈے والہ کی گلزار بی بی کے ذہنی معذور بچے کیساتھ بدفعلی، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا ۔ بچہ گھرسے بوتلیں اکٹھی کرنے نکلا تو انوارنے حویلی میں لیجا کربدفعلی کرڈالی ۔