چور ایک لاکھ روپے مالیتی بکریاں لے گئے
راہوالی(نمائندہ دنیا )چور جلال بلگن کے رہائشی طلحہ غفار کی ایک لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں لے اڑے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
چور جلال بلگن کے رہائشی طلحہ غفار کی ایک لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں لے اڑے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔