لاکھوں کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ
راہوالی (نمائندہ دنیا، نامہ نگار)بلال ٹاؤن کے سکندر شاہین کوفواذ حنیف نے تانبا خریدا ری پر14لاکھ 22ہزار کے دو چیک دیئے جو کیش نہ ہوسکے ،بعدازاں رقم دینے سے انکارکردیا جس پر تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
بلال ٹاؤن کے سکندر شاہین کوفواذ حنیف نے تانبا خریدا ری پر14لاکھ 22ہزار کے دو چیک دیئے جو کیش نہ ہوسکے ،بعدازاں رقم دینے سے انکارکردیا جس پر تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔