3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ۔

سب انسپکٹر حسن شاہد روک کو ایس ایچ او تھانہ دھلے ،انسپکٹر ندیم خالد بھٹہ کو ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی اورسب انسپکٹر شجاعت ایس ایچ او کو تھانہ سٹی کامونکی تعینات کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں