راہوالی :خاتون منشیات فروش گرفتار

 راہوالی :خاتون منشیات فروش گرفتار

راہوالی (نامہ نگار)کینٹ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے 1320گرام ہیروئن برآمد کر لی ، محلہ اعجاز پورہ کوٹ شاہاں کی رہائشی سلمیٰ کیتھرین مسیح کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

کینٹ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے 1320گرام ہیروئن برآمد کر لی ، محلہ اعجاز پورہ کوٹ شاہاں کی رہائشی سلمیٰ کیتھرین مسیح کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں