کامونکے : انٹری فیس کے نام پر بیوپاریوں کیساتھ نوسربازی

کامونکے : انٹری فیس کے نام  پر بیوپاریوں کیساتھ نوسربازی

کامونکے (نامہ نگار )ٹیکس فری مویشی منڈی میں دو نوسرباز بیوپاریوں سے لاکھوں روپے بٹور کر فرار ہوگئے ۔

جی ٹی روڈ میونسپل سٹیڈیم کے قریب لگنے والی مویشی منڈی میں دو نامعلوم افراد مویشیوں کی انٹری فیس کے نام پر بیوپاریوں سے لاکھوں روپے بٹور کر فرار ہوگئے ۔ صدر پولیس نے میونسپل کمیٹی کے انفورسمنٹ آفیسر محمد سلمان ورک کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں