راہوالی:7 افراد کا گھر میں گھس کر باپ بیٹوں پر تشدد
راہوالی (نامہ نگار)نواحی گاؤں ترگڑی میں 2بھائیوں سمیت 7افراد نے گھر گھس کر باپ بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،اندھادھند فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلا دیا۔
محمد رفیق بیٹوں ذوہیب ، ارسلان رفیق کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ علی حسین حیدری اور ساتھیوں نے گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔