سیالکوٹ:ڈی پی او نے متعدد پو لیس افسروں کے تبادلے کر دئیے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے متعدد افسر وں کے ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
انسپکٹر ندیم اشرف ایس ایچ او تھانہ رنگ پورہ، انسپکٹر سکندر علی انچارج انویسٹی گیشن تھانہ حاجی پورہ ،انسپکٹر نجم الحسن ایس ایچ او تھانہ بمبانوالہ،سب انسپکٹر عامر علی HIU تھانہ پھلورہ اور سبز پیر ، سب انسپکٹر اعتزاز بشیر ایس ایچ او تھانہ پھلورہ ، سب انسپکٹر یا سین سرفراز کو تھانہ نیکا پورہ تعینات کر دیا گیا ۔