عالمی یومِ ایم ایس ایم ای کے موقع پر تقریب کا انعقاد

عالمی یومِ ایم ایس ایم ای  کے موقع پر تقریب کا انعقاد

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا)نے گوجرانوالہ چیمبر اور مقامی تجارتی تنظیموں کے تعاون سے عالمی یومِ ایم ایس ایم ای 2026 کے موقع پر خصوصی سٹیک ہولڈر انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا،

تقریب کا بنیادی مقصد معاشی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور جدید کاروباری رجحانات کے فروغ میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کے اہم کردار کو اجاگر کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں