گجرات:دریائے چناب میں نہاتے 18سالہ نوجوان ڈوب گیا

گجرات:دریائے چناب میں  نہاتے 18سالہ نوجوان ڈوب گیا

گجرات(سٹی رپورٹر )کے ایف سی کے قریب 18سالہ نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

اطلاعات کے مطابق 3 نوجوان دریامیں نہا رہے تھے کہ ان میں سے ایک گہر ے پانی میں چلا گیا اور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت 18سالہ رضوان کے نام سے ہوئی ، 1122کی واٹر ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں