آلودگی پھیلانے پر مالک کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار)ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر بھٹہ خشت مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ انوائرمنٹ ٹیم نے نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ میں کارروائی کرتے ہوئے بھٹہ خشت کے ٹھیکیدار زبیر بٹ کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا۔
ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر بھٹہ خشت مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ انوائرمنٹ ٹیم نے نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ میں کارروائی کرتے ہوئے بھٹہ خشت کے ٹھیکیدار زبیر بٹ کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا۔