ایک شخص نے اغوا کر لیا
موترہ(نامہ نگار )اوباش ملزم نے لڑکی کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ چھبیل پور کے رفیق کی 18سالہ بیٹی سلائی کاکام سیکھنے گئی تو اسے ملزم عمر نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی۔
اوباش ملزم نے لڑکی کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ چھبیل پور کے رفیق کی 18سالہ بیٹی سلائی کاکام سیکھنے گئی تو اسے ملزم عمر نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی۔