ہیڈبمبانوالہ:مختلف واقعات میں لڑکا اور لڑکی اغوا

ہیڈبمبانوالہ:مختلف واقعات  میں لڑکا اور لڑکی اغوا

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )دومختلف واقعات میں لڑکے اور لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ۔موترہ کی سدرہ بی بی کی18سالہ بیٹی کو اوباش ملزم انیس نے گھر سے اغوا کرلیا۔۔۔

 جبکہ کالج روڈ کے محمدعرفان کا چھوٹا بھائی رانافرحان گزشتہ ر ا ت موٹر سائیکل نمبر BFJ-4637پر دودھ لینے کیلئے گیا مگر واپس نہ آیا ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں