امیدوار چیئرمین یوسی ون لالہ خلیل نے انتخابی مہم شروع کر دی

امیدوار چیئرمین یوسی ون لالہ  خلیل نے انتخابی مہم شروع کر دی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)یونین کونسل نمبر کے امیدوار برائے چیئرمین لالہ محمد خلیل کی انتخابی مہم میں تیزی،مختلف علاقوں میں عوامی ملاقاتوں کے دوران شہریوں۔۔۔

 معززینِ علاقہ، نوجوانوں اور بزرگوں سے ملاقات اور انہوں نے لالہ محمد خلیل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔سیاسی وسماجی شخصیات نے کہا کہ لالہ محمد خلیل ایک دیانتدار، مخلص اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت ہیں، جنہوں نے ہمیشہ علاقے کے مسائل کے حل اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے عملی کردار ادا کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں