ڈی پی او سیالکوٹ کی جانب سے شہریوں کی شکایات کے ازالہ کے احکامات

ڈی پی او سیالکوٹ کی جانب سے شہریوں  کی شکایات کے ازالہ کے احکامات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ دوست محمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسر وں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمدنے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انصاف کی فراہمی اور انکی مشکلات کا بروقت ازالہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح اور نصب العین ہے اس سلسلہ میں شہریوں کودرپیش مسائل کے فوری ازالہ کیلئے بلا تفریق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا جارہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں