پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹر فیصل کے دفتر میں سیمینار

پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری انفارمیشن  ڈاکٹر فیصل کے دفتر میں سیمینار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹر فیصل اقبال چودھری کے دفتر کمشنر روڈ میں سیمینار منعقد کیا گیا، صدارت ضلعی صدر اعجاز احمد سماں نے کی۔

ضلعی جنرل سیکرٹری عمران حبیب سرویا ، مشیر صدر آزاد جموں کشمیر خواجہ کلیم الرحمن ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری رانا حنیف ضلعی نائب صدر سیٹھ اصغر سیکرٹری ریکارڈ سیٹھ مشتاق ،تحصیل صدر چودھری ذوالفقار چیمہ، تحصیل وزیرآباد جنرل سیکرٹری صدام چیمہ ایڈووکیٹ، صاحبزادہ حامد امیدوار پی پی 67 شہزاد گل و دیگر نے اظہار خیال کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں