گوجرانوالہ بزنس الائنس اور مقامی یونیورسٹی میں اے آئی ایکسی لینس سنٹر کے قیام کا معاہدہ

گوجرانوالہ بزنس الائنس اور  مقامی یونیورسٹی میں اے آئی  ایکسی لینس سنٹر کے قیام کا معاہدہ

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) گوجرانوالہ بزنس الائنس اور گفٹ یونیورسٹی میں اے آئی ایکسی لینس سنٹر کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا۔

گوجرانولہ بزنس الائنس،گفٹ یونیورسٹی ، NSARTاور Onit Global کے درمیان آے آئی ایکسی لینس سنٹر کے قیام کیلئے گفٹ یونیورسٹی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن ، چیئرمین گوجرانولہ بزنس الائنس احمد اکرام لون، چیئرمین گفٹ یونیورسٹی محمد انور ڈار ، قازقستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سی ای اوز نور گوزا ، مراتبک ، عظمت ، آئیدار اور اونٹ گلوبل پاکستان کے سی او عدنان شفیق نے شرکت کی۔ اس اے آئی ایکسی لینس سنٹر کو 3 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں