سیالکوٹ:ڈکیت گینگ گرفتار لاکھوں روپے ،10موٹر سائیکل برآمد

سیالکوٹ:ڈکیت گینگ گرفتار  لاکھوں روپے ،10موٹر سائیکل برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ نیکاپورہ پو لیس نے 3 رکنی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کرکے مسروقہ مال اور نا جائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔

 ایس ایچ او انسپکٹر جہازیب خان نے ٹیم کے ہمراہ ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کی مدد سے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 3ملزموں کو گرفتار کر لیادورانِ کارروائی ملزموں سے 10موٹر سائیکلیں، 5 لاکھ روپے ، 4 موبائل فون اور 3 پستول برآمد کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں