تتلے عالی :لڑکی نے شور مچا کر زیادتی کی کو شش ناکام بنا دی
تتلے عالی(نامہ نگار )لڑکی نے شور مچا کر زیادتی کی کو شش ناکام بنا دی ۔
نواحی گاؤں تنگ کلاں کا شہزاداپنی بیوی کے ہمراہ نوشہرہ ورکاں ہسپتال گیا ہواتھاا س کی17سالہ بیٹی(م) گھر میں اکیلی تھی اوباش عادل سکنہ تنگ کلاں گھر د اخل ہوا اور لڑکی سے نا زیبا حرکات شروع کر دیں، شور پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے تو ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔