جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سلیکشن بورڈز کا انعقاد

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ  میں سلیکشن بورڈز کا انعقاد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سلیکشن بورڈز کا انعقاد کیا گیا۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں مختلف انتظامی اور تدریسی آسامیوں کے لیے سلیکشن بورڈز کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔یہ انتخابی عمل وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی قیادت میں مکمل شفافیت، میرٹ اور انصاف کے اصولوں کے تحت مکمل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں