راہوالی:بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج
راہوالی(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)گیپکو سب ڈویژن شاہین آبادعملہ نے دورانِ چیکنگ رڈیالہ وڑائچ میں صارف شیخ احسان کو مین تار سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیااورتھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروادیا۔
گیپکو سب ڈویژن شاہین آبادعملہ نے دورانِ چیکنگ رڈیالہ وڑائچ میں صارف شیخ احسان کو مین تار سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیااورتھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments