قاری کی مدرسہ میں زیر تعلیم متعدد طلبہ کیساتھ بدفعلی ،مقدمہ درج

قاری کی مدرسہ میں زیر تعلیم متعدد  طلبہ کیساتھ بدفعلی ،مقدمہ درج

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )فتح والا میں قاری نے مدرسہ میں زیر تعلیم متعدد طلبہ کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

لدھیوالہ پولیس نے زیادتی کا شکارایک طالبعلم (ع) کے والد عاشق کی درخواست پر ملزم قاری تنویر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ،فرار ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...