3ایس ایچ اوزکے تبادلے
گجرات،جلالپور جٹاں (سٹی رپورٹر،نامہ نگار) ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کے احکامات پر 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، سب انسپکٹر عبدالعزیز کوتھانہ کینٹ کھاریاں ،سب انسپکٹر اختر محمود کو تھانہ سٹی جلالپور جٹاں اور انسپکٹر فہد الرحمن کو تھانہ صدر گجرات تعینات کر دیا گیا۔
ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کے احکامات پر 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، سب انسپکٹر عبدالعزیز کوتھانہ کینٹ کھاریاں ،سب انسپکٹر اختر محمود کو تھانہ سٹی جلالپور جٹاں اور انسپکٹر فہد الرحمن کو تھانہ صدر گجرات تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments