فاروق اعظم کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گجرات تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
سرائے عالمگیر (نامہ نگار )پنجاب حکومت نے فاروق اعظم کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع گجرات تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
وہ بطور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیراور شکرگڑھ خدمات انجام دے چکے ہیں۔ عوامی حلقوں نے انکی گجرات تعیناتی کا خیرمقدم کرتے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوامی مسائل حل میںکردار ادا کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments