کرنٹ سے الیکٹریشن جاں بحق
لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )اعوان چوک میں پنکھا مرمت کرتے ہوئے 30 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگئے ۔ دو بچوں کا باپ امتیاز احمد د کان پر پنکھا مرمت کرتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
اعوان چوک میں پنکھا مرمت کرتے ہوئے 30 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگئے ۔ دو بچوں کا باپ امتیاز احمد د کان پر پنکھا مرمت کرتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments