تتلے عالی سے موٹر سائیکل چوری

تتلے عالی سے موٹر سائیکل چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ کوٹلی منسو کا رہائشی قیصر منشا موٹر سائیکل نمبر جی اے ایل5496 کھیتوں کے باہر کھڑی تھی جو دو نامعلوم افراد نے چوری کرلی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تتلے عالی میں موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ کوٹلی منسو کا رہائشی قیصر منشا موٹر سائیکل نمبر جی اے ایل5496 کھیتوں کے باہر کھڑی تھی جو دو نامعلوم افراد نے چوری کرلی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...