بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ
ڈسکہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کے رشید بیگ سے زبیر سکنہ کوٹ ماناں نے 7لاکھ رو پے لئے رقم کی واپسی کیلئے دیا گیا چیک کیش نہ ہونے پر کارروائی شروع کر دی گئی ۔
بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کے رشید بیگ سے زبیر سکنہ کوٹ ماناں نے 7لاکھ رو پے لئے رقم کی واپسی کیلئے دیا گیا چیک کیش نہ ہونے پر کارروائی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments