راہوالی :کشمیری رہنما خواجہ افضل زرگر سپردخاک
راہوالی (نامہ نگار)ممتاز کشمیری رہنما اوورسیز پاکستانی امریکی صحافی خواجہ فاروق کے بڑے بھائی خواجہ افضل زرگر وفات پاگئے جن کو کشمیر کالونی راہوالی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کشمیری رہنماؤں، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات، عزیز واقارب نے شرکت کی۔
ممتاز کشمیری رہنما اوورسیز پاکستانی امریکی صحافی خواجہ فاروق کے بڑے بھائی خواجہ افضل زرگر وفات پاگئے جن کو کشمیر کالونی راہوالی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کشمیری رہنماؤں، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات، عزیز واقارب نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments