چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگریکلچر احتشام الحق کے والد انتقال کر گئے

چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگریکلچر  احتشام الحق کے والد انتقال کر گئے

وزیرآباد،احمد نگر چٹھہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا )چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگریکلچر چیمبر اینڈ کامرس انڈسٹری وزیرآباد احتشام الحق چیمہ آف کوٹ جعفر کے والد چودھری ذوالفقار احمد چیمہ انتقال کرگئے ،

نماز جنازہ میں وکلا ، سیاسی، سماجی، کاروباری اور بیوروکریسی کے علاو ہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ،ذوالفقار چیمہ کیلئے دعائے خیر آج کوٹ جعفر میں ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...