دہشتگردی کی کارروائیاں قوم کا عزم متزلزل نہیں کر سکتیں :عمران حیدر زیدی
جامکے چٹھہ (نامہ نگار )روحانی پیشوا پیر سید عمران حیدر زیدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
دہشتگردی کی کارروائیاںافسوسناک ہیں۔ دہشت گرد عناصر ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم کارروائیاں دہشتگردی کیخلاف قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments