مہر شکیل اعظم کٹلری صنعت کے مسائل حل کرینگے :خواجہ شعیب
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق کونسلر خواجہ شعیب نے پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ نومنتخب چیئرمین مہر شکیل اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ۔۔۔
مہر شکیل اعظم کٹلری صنعت کے مسائل اور صنعتکاروں و تاجروں کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں، امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے کٹلری ایسوسی ایشن کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ صنعت سے وابستہ افراد کے مسائل کے حل کیلئے مؤثر کردار ادا کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments