منڈیکی گورائیہ:خاتون پر تشدد خاوند اور ساس کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ:خاتون پر تشدد   خاوند اور ساس کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بیوی کو تشدد کانشانہ بنانے پر خاوند او راسکی والدہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضع بمبانوالہ کی نسیم اختر نے پولیس کو درخواست دی کہ اس نے اپنی بیٹی کی شادی بابر سے کی جو اکثر اوقات اس کی بیٹی کیساتھ لڑتا جھگڑتاتھا گزشتہ روز ملزم بابر اوراسکی والدہ رضیہ نے اسکی بیٹی کوتشددکانشانہ بناکر کمر ے میں بندکردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...