کامونکے :رکشہ،بیج ، کھاد ،موٹر مرغ،زرعی ادویات چوری

کامونکے :رکشہ،بیج ، کھاد ،موٹر  مرغ،زرعی ادویات چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں قیمتی چیزیں چُرالی گئیں۔

گزشتہ رات کسوکی روڈ کا محمد نعیم گھر کے قریب رکشہ کھڑا کرکے چلا گیا تو نامعلوم چور اسکی غیر موجودگی میں رکشہ چوری کرکے لے گئے ۔ کوٹلی نو کے زمیندار اعجاز احمد ساہی کے ڈیرہ سے پانچ تھیلے بیج برسیم،بجلی کی موٹر،پنکھا،پانچ مرغے ،پانچ تھیلے کھاد اور دیگرزرعی ادویات چوری ہوگئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...