ڈسکہ :وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل اور بھینسوں سے محروم

ڈسکہ :وارداتوں میں شہری  موٹر سائیکل اور بھینسوں سے محروم

ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا) مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل اور بھینسوں سے محروم ہوگئے ۔

غلہ منڈی میں محمد دانش کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ، جنڈوروڈ پر ملزمان فیاض، قربان، اﷲ لوک کے بیٹے سے دوبھینسیں چھین کر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...