ن لیگ محب وطن جماعت،ہمیشہ عوامی مفاد کو ترجیح دی :آ صف باجوہ

ن لیگ محب وطن جماعت،ہمیشہ  عوامی مفاد کو ترجیح دی :آ صف باجوہ

ڈسکہ(نامہ نگار )مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق ایم پی اے آصف باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ (ن)لیگ محب وطن سیاسی جمہوری جماعت ہے جس کی قیادت نے عوام کے مفادات کو ہر دور اقتدار میں ہمیشہ اولین ترجیح دی

  اب بھی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور درپیش مشکلات و مسائل کے خاتمہ کی خاطر برسرپیکار ہے (ن) لیگ کی حکومت عوام کو مہنگائی میں ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی سرگرم ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات انقلابی نوعیت کے حامل ہیں جن سے عوام کو بھرپور ریلیف حاصل ہورہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...