حافظ آباد:نا معلوم افراد نے وکیل کو اغواکر لیا
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )محلہ فاروق آباد سے نوجوان قانون دان اسد حسین ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس تھانہ سٹی نے اغوا کے الزام میں مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔
محلہ فاروق آباد سے نوجوان قانون دان اسد حسین ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس تھانہ سٹی نے اغوا کے الزام میں مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments