محکمہ زراعت اور ماحولیات کا سموگ کنٹرول سرگرمیوں کا جائزہ

محکمہ زراعت اور ماحولیات کا  سموگ کنٹرول سرگرمیوں کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) محکمہ زراعت توسیع اور محکمہ ماحولیات کے افسر وں کی جانب سے سموگ کنٹرول اور فصلوں کی باقیات کو جلانے کی روک تھام کے حوالے سے ضلع گوجرانوالہ کا دورہ کیا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد زاہد، ڈائریکٹر زراعت / انچارج صوبائی سموگ کنٹرول سیل نے ضلع میں سموگ کنٹرول کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔کبوٹا مشینری کے ذریعے دھان کی کٹائی کا معائنہ اور فصل کی باقیات کے مؤثر انتظام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...