راہوالی :چوری کی وار داتیں شہری رقم ، زیورات سے محروم
راہوالی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )ڈوگرانوالہ کے رہائشی عابد کے گھر سے نامعلوم چور داخل ہوکر ایک لاکھ روپے ،دو انگوٹھیاں اور موبائل فون لے گئے جبکہ بلال ٹاؤن کے رہائشی اصغر علی کے گھر کے ساتھ حویلی میں بندھے 13مینڈھے اور 3بکرے چوری ہو گئے ۔
کوٹلی پیر احمد شاہ کے رہائشی محمد اصغر کے کارخانہ واقع کو ٹ شاہاں موڑ سے ویلڈنگ پلانٹ ،لوہا کٹر ،موٹر ٹو فیز ،گرائنڈر و دیگر سامان چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments