آلودگی پھیلانے پر مالک کیخلاف کارروائی

آلودگی پھیلانے پر مالک کیخلاف کارروائی

منڈی بہا ئوالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ آفیسر تحفظ ماحول انجینئر رحمت اللہ نے فیلڈ سٹاف کے ہمراہ مختلف علاقوں میں بھٹوں کا معائنہ کیا ،اینٹی سموگ رولز کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالک کیخلاف تھانہ پھالیہ میں استغاثہ جمع کرا دیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ آفیسر تحفظ ماحول انجینئر رحمت اللہ نے فیلڈ سٹاف کے ہمراہ مختلف علاقوں میں بھٹوں کا معائنہ کیا ،اینٹی سموگ رولز کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالک کیخلاف تھانہ پھالیہ میں استغاثہ جمع کرا دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...