سی ٹی اوراولپنڈی کا ٹریفک ہیڈ کوارٹرز لائسنسنگ ہال کامعائنہ
راولپنڈی(این این آئی)سینئر ٹریفک آفیسر نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز لائسنسنگ ہال کااچانک معائنہ کرکے لائسنس کے ۔۔۔
حصول کیلئے آنیوالے شہریوں سے فراہم کردہ لائسنسنگ سہولیات کے متعلق بات چیت کی اورلائسنسنگ سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے انچارج لائسنسنگ کو ہدایات جاری کیں ۔