سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کیا جائے ،طاہر القادری

سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط  سے کیا جائے ،طاہر القادری

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر طاہر القادری نے سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت۔۔۔

، اس کے اخلاقی تقاضوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ اظہار ہے جو خیر و شر دونوں کے فروغ کا سبب بن سکتا ہے اس لئے اس کا استعمال اعلیٰ اخلاقی اقدار، سچائی اور ذمہ داری کے ساتھ ہونا چاہئے ۔وہ گزشتہ روز منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کر رہے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں