ورکرز ویلفیئر ر بورڈ خیبر پختونخوا کا اجلاس
اسلام آباد ( دنیا رپور ٹ ) ورکرز ویلفیئر ر بورڈ خیبر پختونخوا کا 108واں اجلاس چیئر مین بورڈ کیپٹن (ر) میاں عادل اقبال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،۔۔۔
اس موقع پر بورڈ نے اس تجویز کی منظوری دی کہ رواں سال محنت کشوں کے 10بچوں اور بچیوں کو سی ایس ایس امتحان کی تیاری کی خاطر چار ماہ کی خصوصی تربیت کے لیے سول سروسز اکیڈمی لاہور بھجوایا جائے گا۔