ملک کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، پاکستان فلاح پارٹی

ملک کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں  ہونے دینگے، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم سال نو میں پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی، عوامی مسائل کے حل، عوامی حقوق کی بحالی اور۔۔۔

 سرحدوں کی حفاظت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عہد کرنا ہو گا۔ پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف جس عزم سے لڑی اور قربانیاں دیں وہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کیلئے ایک قابل رشک مثال ہے، ہم ملک کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں